Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 5 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿أُوْلَٰٓئِكَ عَلَىٰ هُدٗى مِّن رَّبِّهِمۡۖ وَأُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡمُفۡلِحُونَ ﴾
[البَقَرَة: 5]
﴿أولئك على هدى من ربهم وأولئك هم المفلحون﴾ [البَقَرَة: 5]
Abul Ala Maududi Aisey log apne Rubb ki taraf se raah e raast par hain aur wahi falaah paney waley hain |
Ahmed Ali وہی لوگ اپنے رب کے راستہ پر ہیں اور وہی نجات پانے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی لوگ اپنے پروردگار (کی طرف) سے ہدایت پر ہیں اور یہی نجات پانے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan وہی لوگ ہیں ہدایت پر اپنے پروردگار کی طرف سے اور وہی ہیں مراد کو پہنچنے والے [۹] |
Muhammad Hussain Najafi یہی لوگ اپنے پروردگار کی ہدایت پر (قائم) ہیں اور یہی وہ ہیں جو (آخرت میں) فوز و فلاح پانے والے ہیں۔ |