Quran with Hindustani translation - Surah Al-Baqarah ayat 6 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَأَنذَرۡتَهُمۡ أَمۡ لَمۡ تُنذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُونَ ﴾
[البَقَرَة: 6]
﴿إن الذين كفروا سواء عليهم أأنذرتهم أم لم تنذرهم لا يؤمنون﴾ [البَقَرَة: 6]
Muhammad Junagarhi Kafiron ko aap ka darana ya na darana barabar hai yeh log eman na layen gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kaafiro ko aap ka darsana ya na daraana baraabar hai, ye log imaan na layenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بے شک نہوں نے کفر اختیار کرلیا ہے یکساں ہے ، ان کے لیے چاہے آپ انھیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے ان کے لئے برابر ہے خواہ آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں، وہ ایمان نہیں لائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani بیشک وہ لوگ جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے ان کے حق میں دونوں باتیں برابر ہیں، چاہے آپ ان کو ڈرائیں یا نہ ڈرائیں وہ ایمان نہیں لائیں گے |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اے رسول! جن لوگوں نے کفر اختیار کرلیا ہے ان کے لئے سب برابر ہے. آپ انہیں ڈرائیں یا نہ ڈرائیں یہ ایمان لانے والے نہیں ہیں |