Quran with Hindustani translation - Surah Al-hajj ayat 13 - الحج - Page - Juz 17
﴿يَدۡعُواْ لَمَن ضَرُّهُۥٓ أَقۡرَبُ مِن نَّفۡعِهِۦۚ لَبِئۡسَ ٱلۡمَوۡلَىٰ وَلَبِئۡسَ ٱلۡعَشِيرُ ﴾
[الحج: 13]
﴿يدعو لمن ضره أقرب من نفعه لبئس المولى ولبئس العشير﴾ [الحج: 13]
Muhammad Junagarhi Ussay pukartay hain jiss ka nuksan uss kay nafay say ziyada qareeb hai yaqeenan buray wali hain aur buray sathi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ose pukaarte hai, jis ka nuqsaan us ke nafa se zyaada qareeb hai, yaqinan bure waali2 hai aur bure saathi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ پوجتا ہے اسے جس کی ضرر رسانی زیادہ قریب ہے اس کی نفع رسانی سے یہ بہت برا دوست ہے اور بہت برا ساتھی ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri وہ اسے پوجتا ہے جس کا نقصان اس کے نفع سے زیادہ قریب ہے، وہ کیا ہی برا مددگار ہے اور کیا ہی برا ساتھی ہے |
Muhammad Taqi Usmani یہ ایسے (جھوٹے خدا) کو پکارتے ہیں جس کا نقصان اس کے فائدے سے زیادہ قریب ہے۔ ایسا مددگار بھی کتنا برا ہے، اور ایسا ساتھی بھی کتنا برا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ ان کو پکارتے ہیں جن کا نقصان ان کے فائدے سے زیادہ قریب تر ہے وہ ان کے بدترین سرپرست اور بدترین ساتھی ہیں |