Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mu’minun ayat 63 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿بَلۡ قُلُوبُهُمۡ فِي غَمۡرَةٖ مِّنۡ هَٰذَا وَلَهُمۡ أَعۡمَٰلٞ مِّن دُونِ ذَٰلِكَ هُمۡ لَهَا عَٰمِلُونَ ﴾
[المؤمنُون: 63]
﴿بل قلوبهم في غمرة من هذا ولهم أعمال من دون ذلك هم﴾ [المؤمنُون: 63]
Muhammad Junagarhi Bulkay inn kay dil iss taraf say ghaflat mein hain aur inn kay liye iss kay siwa bhi boht say aemaal hain jinehn woh kerney walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim balke un ke dil us taraf se ghaflath mein hai, aur un ke liye us ke siva bhi bahuth se amaal hai jinhe wo karne waale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بلکہ ان کے دل مد ہوش ہیں اس (خوفناک حقیقت) سے اور ان کے اعمال مومنوں کے اعمال سے مختلف ہیں یہ (نابکار) ان برے کاموں کو ہی کرنے والے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri بلکہ ان کے دل اس (قرآن کے پیغام) سے غفلت میں (پڑے) ہیں اور اس کے سوا (بھی) ان کے کئی اور (برے) اعمال ہیں جن پر وہ عمل پیرا ہیں |
Muhammad Taqi Usmani لیکن ان کے دل اس بات سے غفلت میں ڈوبے ہوئے ہیں، اور اس کے علاوہ ان کی اور بھی کارستانیاں ہیں جو وہ کرتے رہتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi بلکہ ان کے قلوب اس کی طرف سے بالکل جہالت میں ڈوبے ہوئے ہیں اور ان کے پاس دوسرے قسم کے اعمال ہیں جنہیں وہ انجام دے رہے ہیں |