Quran with Hindustani translation - Surah An-Nur ayat 19 - النور - Page - Juz 18
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ ٱلۡفَٰحِشَةُ فِي ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ لَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمٞ فِي ٱلدُّنۡيَا وَٱلۡأٓخِرَةِۚ وَٱللَّهُ يَعۡلَمُ وَأَنتُمۡ لَا تَعۡلَمُونَ ﴾
[النور: 19]
﴿إن الذين يحبون أن تشيع الفاحشة في الذين آمنوا لهم عذاب أليم﴾ [النور: 19]
Muhammad Junagarhi Jo log musalmano mein bay hayaee phelaney kay aarzoo mand rehtay hain unn kay liye duniya aur aakhirat mein dard-naak azab hain Allah sab kuch janta hai aur tum kuch bhi nahi jantay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo log musalmaano mein be hayaayi phailaane ke aarzu mandh rehte hai, un ke liye dunya aur aaqirath mein dardnaak azaab hai, Allah sab kuch jaanta hai aur tum kuch bhi nahi jaante |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بیشک جو لوگ یہ پسند کرتے ہیں کہ پھیلے بےحیائی ان لوگوں میں جو ایمان لائے ہیں (تو ) ان کے لیے دردناک عذاب ہے دنیا اور آخرت میں اور اللہ تعالیٰ (حقیقت کو ) جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ہو |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک جو لوگ اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلے ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اور اللہ (ایسے لوگوں کے عزائم کو) جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
Muhammad Taqi Usmani یاد رکھو کہ جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بےحیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے۔ اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ صاحبانِ ایمان میں بدکاری کا چرچا پھیل جائے ان کے لئے بڑا دردناک عذاب ہے دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اور اللہ سب کچھ جانتا ہے صرف تم نہیں جانتے ہو |