Quran with Hindustani translation - Surah Al-Furqan ayat 35 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَى ٱلۡكِتَٰبَ وَجَعَلۡنَا مَعَهُۥٓ أَخَاهُ هَٰرُونَ وَزِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 35]
﴿ولقد آتينا موسى الكتاب وجعلنا معه أخاه هارون وزيرا﴾ [الفُرقَان: 35]
Muhammad Junagarhi Aur bila shuba hum ney musa ko kitab di aur unn kay humrah unn kay bhai haroon ko unn ka wazir bana diya |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur bil shuba hum ne Mosa(alaihissalaam) ko kitaab di aur un ke hamraah un ke bhai Haroon(alaihissalaam) ko un ka vazeer bana diya |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بیشک ہم نے عطا فرمائی موسیٰ کو کتاب اور مقرر کیا ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو (ان کا) وزیر |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک ہم نے موسٰی (علیہ السلام) کو کتاب عطا فرمائی اور ہم نے ان کے ساتھ (ان کی معاونت کے لئے) ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو وزیر بنایا |
Muhammad Taqi Usmani بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی، اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو مددگار کے طور پر مقرر کیا تھا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا کی اور ان کے ساتھ ان کے بھائی ہارون کو ان کا وزیر بنادیا |