Quran with Hindustani translation - Surah Al-Furqan ayat 34 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿ٱلَّذِينَ يُحۡشَرُونَ عَلَىٰ وُجُوهِهِمۡ إِلَىٰ جَهَنَّمَ أُوْلَٰٓئِكَ شَرّٞ مَّكَانٗا وَأَضَلُّ سَبِيلٗا ﴾
[الفُرقَان: 34]
﴿الذين يحشرون على وجوههم إلى جهنم أولئك شر مكانا وأضل سبيلا﴾ [الفُرقَان: 34]
Muhammad Junagarhi Jo log apnay mun kay bal jahannum ki taraf jama kiye jayengay. Wohi bad-tar makaan walay aur gumrah tar raastay walay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo log apne mu ke bal jahannam ki taraf jama kiye jayenge, wahi badh-tar makaan waale aur gum-raahtar raaste waale hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جو لوگ ہانکے جائیں گے اوندھے منہ جہنم کی طرف ان کا برا ٹھکانا ہوگا اور وہ سب سے زیادہ گم کردہ راہ ہونگے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (یہ) ایسے لوگ ہیں جو اپنے چہروں کے بل دوزخ کی طرف ہانکے جائیں گے یہی لوگ ہیں جو ٹھکانے کے لحاظ سے نہایت برے اور راستے سے (بھی) بہت بہکے ہوئے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani جن لوگوں کو گھیر کر نہ کے بل دوزخ کی طرف لے جایا جائے گا، وہ بدترین مقام پر ہیں، اور ان کا راستہ بدترین گمراہی کا راستہ ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ لوگ جو جہنم ّکی طرف منہ کے بل کھینچ کر لائے جائیں گے ان کا ٹھکانا بدترین ہے اور وہ بہت زیادہ بہکے ہوئے ہیں |