Quran with Hindustani translation - Surah Al-Furqan ayat 56 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا مُبَشِّرٗا وَنَذِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 56]
﴿وما أرسلناك إلا مبشرا ونذيرا﴾ [الفُرقَان: 56]
Muhammad Junagarhi Hum ney to aap ko khush khabri aur darr sunaney wala (nabi) bana ker bheja hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim hum ne to aap ko khush qabri aur dar sunaane wala (Nabi) bana kar bheja hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہم نے نہیں بھیجا آپ کو مگر بشارت دینے والا اور ڈرانے والا |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر (اللہ کے اطاعت گزار بندوں کو) خوشخبری سنانے والا اور (بغاوت شعار لوگوں کو) ڈر سنانے والا بنا کر |
Muhammad Taqi Usmani اور (اے پیغمبر) ہم نے تمہیں کسی اور کام کے لیے نہیں، بلکہ اس لیے بھیجا ہے کہ تم لوگوں کو خوشخبری دو ، اور خبردار کرو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہم نے آپ کو صرف بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے |