Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 56 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا مُبَشِّرٗا وَنَذِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 56]
﴿وما أرسلناك إلا مبشرا ونذيرا﴾ [الفُرقَان: 56]
Abul Ala Maududi (Aey Muhammad), tumko to humne bas ek mubashir (khush khabri dene waala) aur nazeer (darr sunane wala) bana kar bheja hai |
Ahmed Ali اور ہم نےتمہیں محض خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے (اے محمدﷺ) تم کو صرف خوشی اور عذاب کی خبر سنانے کو بھیجا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور تجھ کو ہم نے بھیجا یہی خوشی اور ڈر سنانے کے لئے |
Muhammad Hussain Najafi اور آپ کہہ دیجئے! کہ میں اس (کار رسالت) پر تم سے کوئی معاوضہ نہیں مانگتا سوائے اس کے کہ جو چاہے اپنے پروردگار کا راستہ اختیار کرے۔ |