Quran with Hindustani translation - Surah An-Naml ayat 73 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿وَإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضۡلٍ عَلَى ٱلنَّاسِ وَلَٰكِنَّ أَكۡثَرَهُمۡ لَا يَشۡكُرُونَ ﴾
[النَّمل: 73]
﴿وإن ربك لذو فضل على الناس ولكن أكثرهم لا يشكرون﴾ [النَّمل: 73]
Muhammad Junagarhi Yaqeenan aap ka perwerdigar tamam logon per baray hi fazal wala hai lekin aksar log na-shukri kertay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqinan aap ka parvardigaar tamaam logo par bade hee fazl wala hai, lekin aksar log na shukri karte hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بےشک آپ کا رب بہت فضل (و کرم) فرمانے والا ہے لوگوں پر، لیکن اکثر لوگ نا شکری کرتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بیشک آپ کا رب لوگوں پر فضل (فرمانے) والا ہے لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے |
Muhammad Taqi Usmani اور حقیقت یہ ہے کہ تمہارا پروردگار لوگوں پر بہت فضل کرنے والا ہے، لیکن ان میں سے اکثر لوگ شکر نہیں کرتے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور آپ کا پروردگار بندوں کے حق میں بہت زیادہ مہربان ہے لیکن ان کی اکثریت شکریہ نہیں ادا کرتی ہے |