Quran with Hindustani translation - Surah al-‘Imran ayat 182 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتۡ أَيۡدِيكُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيۡسَ بِظَلَّامٖ لِّلۡعَبِيدِ ﴾
[آل عِمران: 182]
﴿ذلك بما قدمت أيديكم وأن الله ليس بظلام للعبيد﴾ [آل عِمران: 182]
Muhammad Junagarhi Yeh tumharay paish kerda aemaal ka badla hai aur Allah Taalaa apney bandon per zulm kerney wala nahi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye tumhaare pesh karda amaal ka badhla hai aur Allah ta’ala apne bandu par zulm karne waala nahi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari یہ بدلہ ہے اس کا جو اگے بھیجا ہے تمہارے ہاتھوں نے اور یقیناً اللہ تعالیٰ نہیں ظلم کرنے والا اپنے بندوں پر ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ ان اعمال کا بدلہ ہے جو تمہارے ہاتھ خود آگے بھیج چکے ہیں اور بیشک اللہ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے |
Muhammad Taqi Usmani یہ سب تمہارے ہاتھوں کے کرتوت کا نتیجہ ہے جو تم نے آگے بھیج رکھا تھا، ورنہ اللہ بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اس لئے کہ تم نے پہلے ہی اس کے اسباب فراہم کرلئے ہیں اور خدا اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتا ہے |