Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 182 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتۡ أَيۡدِيكُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيۡسَ بِظَلَّامٖ لِّلۡعَبِيدِ ﴾
[آل عِمران: 182]
﴿ذلك بما قدمت أيديكم وأن الله ليس بظلام للعبيد﴾ [آل عِمران: 182]
Abul Ala Maududi Yeh tumhare apne haathon ki kamayi hai, Allah apne bandon ke liye zalim nahin hai |
Ahmed Ali یہ اس چیز کے بدلےہے جو تمہارے ہاتھوں نے آگے بھیجا اور الله بندوں پر ظلم نہیں کرتا |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ ان کاموں کی سزا ہے جو تمہارے ہاتھ آگے بھیجتے رہے ہیں اور خدا تو بندوں پر مطلق ظلم نہیں کرتا |
Mahmood Ul Hassan یہ بدلہ اس کا ہے جو تم نے اپنے ہاتھوں آگے بھیجا اور اللہ ظلم نہیں کرتا بندوں پر [۲۷۷] |
Muhammad Hussain Najafi یہ بدلہ ہے اس کا جو تمہارے ہاتھوں نے (زاد سفر کے طور پر) آگے بھیجا ہے اور یقینا اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے۔ |