Quran with Hindustani translation - Surah As-saffat ayat 50 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ ﴾
[الصَّافَات: 50]
﴿فأقبل بعضهم على بعض يتساءلون﴾ [الصَّافَات: 50]
Muhammad Junagarhi (jannati) aik doosray ki taraf rukh kerkay poochen gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim (jannati) ek dosre ki taraf rukh kar ke puchenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے (اور) سوال جواب کریں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri پھر وہ (جنّتی) آپس میں متوجہ ہو کر ایک دوسرے سے (حال و احوال) دریافت کریں گے |
Muhammad Taqi Usmani پھر جنتی لوگ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں سوالات کریں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال کریں گے |