Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 50 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿فَأَقۡبَلَ بَعۡضُهُمۡ عَلَىٰ بَعۡضٖ يَتَسَآءَلُونَ ﴾
[الصَّافَات: 50]
﴿فأقبل بعضهم على بعض يتساءلون﴾ [الصَّافَات: 50]
Abul Ala Maududi Phir woh ek dusre ki taraf mutawajjeh ho kar halaat puchengey |
Ahmed Ali پس وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں سوال کریں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گے |
Mahmood Ul Hassan پھر منہ کیا ایک نے دوسرے کی طرف لگے پوچھنے |
Muhammad Hussain Najafi پھر وہ (بہشتی لوگ) ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوں گے اور سوال و جواب کریں گے۔ |