Quran with Hindustani translation - Surah sad ayat 2 - صٓ - Page - Juz 23
﴿بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِي عِزَّةٖ وَشِقَاقٖ ﴾
[صٓ: 2]
﴿بل الذين كفروا في عزة وشقاق﴾ [صٓ: 2]
Muhammad Junagarhi Bulkay kufaar ghooroor-o-mukhalifat mein paray huyey hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim balke kuffaar ghuroor aur muqaalifath mein pade hoye hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari لیکن یہ کفّار تکبّر اور مخالفت میں (اندھے ہو گئے ) ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri بلکہ کافر لوگ (ناحق) حمیّت و تکبّر میں اور (ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی) مخالفت و عداوت میں (مبتلا) ہیں |
Muhammad Taqi Usmani کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے، وہ کسی اور وجہ سے نہیں، بلکہ اس لیے اپنایا ہے کہ وہ بڑائی کے گھمنڈ اور ہٹ دھرمی میں مبتلا ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi حقیقت یہ ہے کہ یہ کفاّر غرور اور اختلاف میں پڑے ہوئے ہیں |