Quran with Urdu translation - Surah sad ayat 2 - صٓ - Page - Juz 23
﴿بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِي عِزَّةٖ وَشِقَاقٖ ﴾
[صٓ: 2]
﴿بل الذين كفروا في عزة وشقاق﴾ [صٓ: 2]
Abul Ala Maududi Balke yahi log, jinhon ne maanney se inkar kiya hai, sakht takabbur aur zid mein mubtila hain |
Ahmed Ali بلکہ جو لوگ منکر ہیں وہ محض تکبر اور مخالفت میں پڑے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry مگر جو لوگ کافر ہیں وہ غرور اور مخالفت میں ہیں |
Mahmood Ul Hassan بلکہ جو لوگ منکر ہیں غرور میں ہیں اور مقابلہ میں [۱] |
Muhammad Hussain Najafi آپ(ص) کی (نبوت برحق ہے) بلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ہے وہ تکبر اور مخالفت میں مبتلا ہیں۔ |