Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 25 - الزُّمَر - Page - Juz 23
﴿كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَأَتَىٰهُمُ ٱلۡعَذَابُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَشۡعُرُونَ ﴾
[الزُّمَر: 25]
﴿كذب الذين من قبلهم فأتاهم العذاب من حيث لا يشعرون﴾ [الزُّمَر: 25]
Muhammad Junagarhi Inn say pehlay walon ney bhi jhutlaya phir unn per wahan say azab aa para jahan say unn ko khayal bhi na tha |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un se pehle waalo ne bhi jhhutlaaya, phir un par wahaa se azaab aa pada, jahaa se un ko qayaal bhi na tha |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جھٹلایا ان لوگوں نے جو ان سے پہلے گزرے تو آیا ان پر عذاب وہاں سے جہاں سے وہ سمجھ ہی نہ سکتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri ایسے لوگوں نے جو اِن سے پہلے تھے (رسولوں کو) جھٹلایا تھا سو اُن پر ایسی جگہ سے عذاب آپہنچا کہ انہیں کچھ شعور ہی نہ تھا |
Muhammad Taqi Usmani جو لوگ ان سے پہلے تھے، انہوں نے بھی (پیغمبروں کو) جھٹلایا تھا، جس کے نتیجے میں ان پر عذاب ایسی جگہ سے آیا جس کی طرف ان کا گمان بھی نہیں جاسکتا تھا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ان کّفار سے پہلے والوں نے بھی رسولوں علیھ السّلام کو جھٹلایا تو ان پر اس طرح سے عذاب وارد ہوگیا کہ انہیں اس کا شعور بھی نہیں تھا |