Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 25 - الزُّمَر - Page - Juz 23
﴿كَذَّبَ ٱلَّذِينَ مِن قَبۡلِهِمۡ فَأَتَىٰهُمُ ٱلۡعَذَابُ مِنۡ حَيۡثُ لَا يَشۡعُرُونَ ﴾
[الزُّمَر: 25]
﴿كذب الذين من قبلهم فأتاهم العذاب من حيث لا يشعرون﴾ [الزُّمَر: 25]
Abul Ala Maududi Insey pehle bhi bahut se log isi tarah jhutla chuke hain. Aakhir unpar azaab aisey rukh se aaya jidhar unka khayal bhi na ja sakta tha |
Ahmed Ali ان سے پہلے لوگوں نے بھی جھٹلایا تھاپھر ان پر اس طرح عذاب آیا کہ ان کو خبر بھی نہ ہوئی |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی تکذیب کی تھی تو ان پر عذاب ایسی جگہ سے آگیا کہ ان کو خبر ہی نہ تھی |
Mahmood Ul Hassan جھٹلا چکے ہیں ان سے اگلے پھر پہنچا ان پر عذاب ایسی جگہ سے کہ انکو خیال بھی نہ تھا۔ |
Muhammad Hussain Najafi جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے (حق کو) جھٹلایا آخر ان پر وہاں سے عذاب آیا جدھر سے ان کو خیال نہ تھا۔ |