Quran with Hindustani translation - Surah Az-Zumar ayat 48 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿وَبَدَا لَهُمۡ سَيِّـَٔاتُ مَا كَسَبُواْ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ ﴾
[الزُّمَر: 48]
﴿وبدا لهم سيئات ما كسبوا وحاق بهم ما كانوا به يستهزئون﴾ [الزُّمَر: 48]
Muhammad Junagarhi Jo kuch enhon ney kiya tha uss ki buraiyan inn per khul paren gi aur jiss ka woh mazaq kertay thay woh enhen aa gheray ga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jo kuch unhone kiya tha, us ki buraiya, un par khul padengi aur jis ka wo mazaaq karte thein, wo unhe aa gherega |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ظاہر ہو جائیں گے ان پر وہ برے اعمال جو انہوں نے کمائے تھے اور گھیرلے گا انہیں وہ (عذاب) جس کا یہ مذاق اڑایا کرتے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور اُن کے لئے وہ (سب) برائیاں ظاہر ہو جائیں گی جو انہوں نے کما رکھی ہیں اور انہیں وہ (عذاب) گھیر لے گا جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے |
Muhammad Taqi Usmani انہوں نے جو کمائی کی تھی، اس کی برائیاں ان کے سامنے ظاہر ہوجائیں گی، اور جن باتوں کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے، وہ انہیں چاروں طرف سے گھیر لیں گی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ان کی ساری بدکرداریاں ان پر واضح ہوجائیں گی اور انہیں وہی بات اپنے گھیرے میں لے لے گی جس کا یہ مذاق اڑایا کرتے تھے |