×

وہاں اپنی کمائی کے سارے برے نتائج ان پر کھل جائیں گے 39:48 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Az-Zumar ⮕ (39:48) ayat 48 in Urdu

39:48 Surah Az-Zumar ayat 48 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 48 - الزُّمَر - Page - Juz 24

﴿وَبَدَا لَهُمۡ سَيِّـَٔاتُ مَا كَسَبُواْ وَحَاقَ بِهِم مَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ ﴾
[الزُّمَر: 48]

وہاں اپنی کمائی کے سارے برے نتائج ان پر کھل جائیں گے اور وہی چیز ان پر مسلط ہو جائے گی جس کا یہ مذاق اڑاتے رہے ہیں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: وبدا لهم سيئات ما كسبوا وحاق بهم ما كانوا به يستهزئون, باللغة الأوردية

﴿وبدا لهم سيئات ما كسبوا وحاق بهم ما كانوا به يستهزئون﴾ [الزُّمَر: 48]

Abul Ala Maududi
Wahan apni kamayi ke sarey bure nataij inpar khul jayenge aur wahi cheez inpar musallat ho jayegi jiska yeh mazaq udatay rahey hain
Ahmed Ali
اور برے کاموں کی برائی ان پر ظاہر ہو جائے گی اوران کو وہ عذاب کہ جس پر ہنسی کیا کرتے تھے پکڑ لے گا
Fateh Muhammad Jalandhry
اور ان کے اعمال کی برائیاں ان پر ظاہر ہوجائیں گی اور جس (عذاب) کی وہ ہنسی اُڑاتے تھے وہ ان کو آگھیرے گا
Mahmood Ul Hassan
اور نظر آئیں ان کو برے کام اپنے جو کماتے تھے اور الٹ پڑے ان پر وہ چیز جس پر ٹھٹھا کرتے تھے [۶۲]
Muhammad Hussain Najafi
اور وہاں ان پر ان کی کمائی کی برائیاں ظاہر ہو جائیں گی اور انہیں وہ (عذاب) گھیر لے گا جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek