Quran with Hindustani translation - Surah Ghafir ayat 70 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿ٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِٱلۡكِتَٰبِ وَبِمَآ أَرۡسَلۡنَا بِهِۦ رُسُلَنَاۖ فَسَوۡفَ يَعۡلَمُونَ ﴾
[غَافِر: 70]
﴿الذين كذبوا بالكتاب وبما أرسلنا به رسلنا فسوف يعلمون﴾ [غَافِر: 70]
Muhammad Junagarhi Jinn logon ney kitab ko jhutlaya aur ussay bhi jo hum ney apnay rasoolon kay sath bheja unhen abhi abhi haqeeqat-e-haal maloom hojayegi |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jin logo ne kitaab ko jhutlaaya aur ose bhi jo hum ne apne rasulo ke saath bheja, unhe abhi abhi haqiqate haal maloom ho jayegi |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جن لوگوں نے جھٹلایا اس کتاب کو اور اس چیز کو بھی جو دے کر ہم نے اپنے رسولوں کو بھیجا تھا ۔ انہیں (اپنی تکذیب کا انجام) معلوم ہو جائیگا |
Muhammad Tahir Ul Qadri جن لوگوں نے کتاب کو (بھی) جھٹلا دیا اور ان (نشانیوں) کو (بھی) جن کے ساتھ ہم نے اپنے رسولوں کو بھیجا تھا، تو وہ عنقریب (اپنا انجام) جان لیں گے |
Muhammad Taqi Usmani یہ لوگ وہ ہیں جنہوں نے اس کتاب کو بھی جھٹلایا ہے، اور اس (تعلیم) کو بھی جس کا حامل بنا کر ہم نے اپنے پیغمبر بھیجے تھے۔ چنانچہ انہیں عنقریب پتہ لگ جائے گا |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جن لوگوں نے کتاب اور ان باتوں کی تکذیب کی جن کو دے کہ ہم نے پیغمبروں کو بھیجا تھا انہیں عنقریب اس کا انجام معلوم ہوجائےگا |