Quran with Hindustani translation - Surah Ghafir ayat 69 - غَافِر - Page - Juz 24
﴿أَلَمۡ تَرَ إِلَى ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِيٓ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ أَنَّىٰ يُصۡرَفُونَ ﴾
[غَافِر: 69]
﴿ألم تر إلى الذين يجادلون في آيات الله أنى يصرفون﴾ [غَافِر: 69]
Muhammad Junagarhi Kiya tu ney unhen dekha jo Allah ki aayaton mein jhagartay hain woh kahan pher diyey jatay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim kya tu ne unhe dekha, jo Allah ki aayato mein jhagadte hai, wo kahaa pher diye jaate hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari کیا تم نہیں دیکھتے ان (نادانوں ) کی طرف جو جھگڑا کرتے ہیں اللہ کی آیات میں ۔ یہ کہاں بھٹک رہے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri کیا آپ نے اُن لوگوں کو نہیں دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑا کرتے ہیں، وہ کہاں بھٹکے جا رہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani کیا تم نے ان لوگوں کو دیکھا جو اللہ کی آیتوں میں جھگڑے نکالتے ہیں ؟ کوئی کہاں سے ان کا رخ پھیر دیتا ہے ؟ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کیا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا ہے جو آیات الہٰی کے بارے میں جھگڑا کرتے ہیں آخر یہ کہاں بھٹکتے چلے جارہے ہیں |