Quran with Hindustani translation - Surah Ash-Shura ayat 37 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَٱلَّذِينَ يَجۡتَنِبُونَ كَبَٰٓئِرَ ٱلۡإِثۡمِ وَٱلۡفَوَٰحِشَ وَإِذَا مَا غَضِبُواْ هُمۡ يَغۡفِرُونَ ﴾
[الشُّوري: 37]
﴿والذين يجتنبون كبائر الإثم والفواحش وإذا ما غضبوا هم يغفرون﴾ [الشُّوري: 37]
Muhammad Junagarhi Aur kabeerah gunahon say aur be-hayaeeon say bachtay hain aur gussay kay waqt (bhi) maaf ker detay hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur kabira gunaaho se, be hayaaiyo se bachte hai aur ghusse ke waqt (bhi) maaf kar dete hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جو لوگ بچتے رہتے ہیں بڑے بڑے گناہوں اور بدکاریوں سے اور جب وہ غضب ناک ہوتے ہیں تو وہ معاف کر دیتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جو لوگ کبیرہ گناہوں اور بے حیائی کے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب انہیں غصّہ آتا ہے تو معاف کر دیتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور جو بڑے بڑے گناہوں اور بےحیائی کے کاموں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب ان کو غصہ آتا ہے تو وہ درگزر سے کام لیتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اوربڑے بڑے گناہوں اور فحش باتوں سے پرہیز کرتے ہیں اور جب غصّہ آجاتا ہے تو معاف کردیتے ہیں |