Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ahqaf ayat 13 - الأحقَاف - Page - Juz 26
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ قَالُواْ رَبُّنَا ٱللَّهُ ثُمَّ ٱسۡتَقَٰمُواْ فَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُونَ ﴾
[الأحقَاف: 13]
﴿إن الذين قالوا ربنا الله ثم استقاموا فلا خوف عليهم ولا هم﴾ [الأحقَاف: 13]
Muhammad Junagarhi Be-shak jinn logon ney kaha kay humara rab Allah hai phir iss per jamay rahey to inn per na to koi khof hoga aur na ghumgeen hongay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim beshak jin logo ne kaha ke hamaara rab Allah hai phir us par jame rahe to un par na to koyi khauf hoga aur na ghamgeen honge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بے شک جن لوگوں نے کہا ہمارا پروردگار اللہ ہے پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے پس کوئی خوف نہیں انہیں اور نہ وہ غمگین ہوں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri بیشک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللہ ہے پھر انہوں نے استقامت اختیار کی تو ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے |
Muhammad Taqi Usmani یقینا جن لوگوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ : ہمارا پروردگار اللہ ہے، پھر وہ اس پر ثابت قدم رہے تو ان پر نہ کوئی خوف طاری ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi بیشک جن لوگوں نے اللہ کو اپنا رب کہا اور اسی پر جمے رہے ان کے لئے نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ رنجیدہ ہونے والے ہیں |