Quran with Hindustani translation - Surah Al-Fath ayat 19 - الفَتح - Page - Juz 26
﴿وَمَغَانِمَ كَثِيرَةٗ يَأۡخُذُونَهَاۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمٗا ﴾
[الفَتح: 19]
﴿ومغانم كثيرة يأخذونها وكان الله عزيزا حكيما﴾ [الفَتح: 19]
Muhammad Junagarhi Aur boht si ghanimaten jinhen woh hasil keren gay aur Allah ghalib hikmat wala hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur bahuth si ghanimate jinhe wo haasil karenge aur Allah ghaalib hikmath waala hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور بہت سی غنیمتیں بھی (عطا کیں) جن کو وہ (عنقریب ) حاصل کریں گے اور اللہ سب سے زبردست بڑا دانا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور بہت سے اموالِ غنیمت (بھی) جو وہ حاصل کر رہے ہیں، اور اللہ بڑا غالب بڑی حکمت والا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور غنیمت میں ملنے والے بہت سے مال بھی جو ان کے ہاتھ آئیں گے، اور اللہ اقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور بہت سے منافع بھی دے دیئے جنہیں وہ حاصل کریں گے اور اللہ ہر ایک پر غالب آنے والا اور صاحب هحکمت ہے |