Quran with Urdu translation - Surah Al-Fath ayat 19 - الفَتح - Page - Juz 26
﴿وَمَغَانِمَ كَثِيرَةٗ يَأۡخُذُونَهَاۗ وَكَانَ ٱللَّهُ عَزِيزًا حَكِيمٗا ﴾ 
[الفَتح: 19]
﴿ومغانم كثيرة يأخذونها وكان الله عزيزا حكيما﴾ [الفَتح: 19]
| Abul Ala Maududi Aur bahut sa maal-e-ganimat unhein ata kar diya jisey woh (anqareeb) hasil karenge. Allah zabardast aur hakeem(wise) hai | 
| Ahmed Ali اوربہت سی غنیمتیں بھی دے گا جنہیں وہ لیں گے اور الله زبردست حکمت والا ہے | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اور بہت سی غنیمتیں جو انہوں نے حاصل کیں۔ اور خدا غالب حکمت والا ہے | 
| Mahmood Ul Hassan اور بہت غنیمتیں جنکو وہ لیں گے [۳۳] اور ہے اللہ زبردست حکمت والا [۳۴] | 
| Muhammad Hussain Najafi اور بہت سی غنیمتیں بھی جن کو وہ (عنقریب) حاصل کریں گے اللہ (ہر چیز) پرغالب ہے، بڑا حکمت والا ہے۔ |