Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ma’idah ayat 9 - المَائدة - Page - Juz 6
﴿وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَأَجۡرٌ عَظِيمٞ ﴾
[المَائدة: 9]
﴿وعد الله الذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم مغفرة وأجر عظيم﴾ [المَائدة: 9]
Muhammad Junagarhi Allah Taalaa ka wada hai jo eman layen aur nek kaam keren unn kay liye wasee maghfirat aur boht bara ajar-o-sawab hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim Allah tala ka wada hai ke jo iman lae aur nek kam kare un ke liye wasi maghfirath aur bahuth bada ajr wa sawab hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وعدہ فرمایا ہے اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل رکتے رہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے ۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ نے ایسے لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وعدہ فرمایا ہے (کہ) ان کے لئے بخشش اور بڑا اجر ہے |
Muhammad Taqi Usmani جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان سے اللہ نے وعدہ کیا ہے کہ (آخرت میں) ان کو مغفرت اور زبردست ثواب حاصل ہوگا۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللہ نے صاحبان ایمان اور عمل صالح والوں سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے لئے مغفرت اور اج» عظیم ہے |