Quran with Urdu translation - Surah Al-Ma’idah ayat 9 - المَائدة - Page - Juz 6
﴿وَعَدَ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُم مَّغۡفِرَةٞ وَأَجۡرٌ عَظِيمٞ ﴾
[المَائدة: 9]
﴿وعد الله الذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم مغفرة وأجر عظيم﴾ [المَائدة: 9]
Abul Ala Maududi Jo log iman layein aur neik amal karein, Allah ne unsey wada kiya hai ke unki khataon se darguzar kiya jayega aur unhein bada ajar milega |
Ahmed Ali الله نے ایمان والوں سے اور جو نیک کام کرتے ہیں بخشش اور بڑے اجر کا وعدہ کیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان سے خدا نے وعدہ فرمایا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور اجر عظیم ہے |
Mahmood Ul Hassan وعدہ کیا اللہ نے ایمان والوں سے اور جو نیک عمل کرتے ہیں کہ انکے واسطے بخشش اور بڑا ثواب ہے [۴۹] |
Muhammad Hussain Najafi اللہ تعالیٰ نے ان لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے وعدہ کیا ہے کہ ان کے لیے بخشش اور بڑا اجر و ثواب ہے۔ |