Quran with Hindustani translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 14 - الذَّاريَات - Page - Juz 26
﴿ذُوقُواْ فِتۡنَتَكُمۡ هَٰذَا ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تَسۡتَعۡجِلُونَ ﴾
[الذَّاريَات: 14]
﴿ذوقوا فتنتكم هذا الذي كنتم به تستعجلون﴾ [الذَّاريَات: 14]
Muhammad Junagarhi Apni fitna-perdazi ka maza chakho yehi hai jiss ki tum jaldi macha rahey thay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim apni fitna pardaazi ka maza chako, yahi hai jis ki tum jaldi macha rahe thein |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اپنی سزا کا مزہ چکھو یہی ہے وہ جس کے لیے تم جلدی مچا رہے تھے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (اُن سے کہا جائے گا:) اپنی سزا کا مزہ چکھو، یہی وہ عذاب ہے جسے تم جلدی مانگتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani کہ چکھو مزہ اپنی شرارت کا۔ یہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم یہ مطالبہ کرتے تھے کہ وہ جلدی آجائے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi کہ اب اپنا عذاب چکھو اور یہی وہ عذاب ہے جس کی تم جلدی مچائے ہوئے تھے |