Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rahman ayat 54 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشِۭ بَطَآئِنُهَا مِنۡ إِسۡتَبۡرَقٖۚ وَجَنَى ٱلۡجَنَّتَيۡنِ دَانٖ ﴾
[الرَّحمٰن: 54]
﴿متكئين على فرش بطائنها من إستبرق وجنى الجنتين دان﴾ [الرَّحمٰن: 54]
Muhammad Junagarhi Jannati aisay farashon per takkiya lagaye huye hongay jinkay astar dabeez resham kay hongay aur inn dono jannaton kay meway bilkul qareeb hongay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jannati aisi farsho par takya lagaaye hoye honge, jin ke astar dabeez resham ke honge, aur un duno jannato ke mewe bilkul qareeb honge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari وہ تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے بستروں پر جن کے استر قنادیز کے ہوں گے اور دونوں باغوں کا پھل نیچے جھکا ہوگا |
Muhammad Tahir Ul Qadri اہلِ جنت ایسے بستروں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے استر نفِیس اور دبیز ریشم (یعنی اَطلس) کے ہوں گے، اور دونوں جنتوں کے پھل (اُن کے) قریب جھک رہے ہوں گے |
Muhammad Taqi Usmani وہ (جنتی لوگ) ایسے فرشوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جن کے بستر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور دونوں باغوں کے پھل جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ لوگ ان فرشوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے جن کے استراطلس کے ہوں گے اور دونوں باغات کے میوے انتہائی قریب سے حاصل کرلیں گے |