Quran with Hindustani translation - Surah Al-An‘am ayat 127 - الأنعَام - Page - Juz 8
﴿۞ لَهُمۡ دَارُ ٱلسَّلَٰمِ عِندَ رَبِّهِمۡۖ وَهُوَ وَلِيُّهُم بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴾
[الأنعَام: 127]
﴿لهم دار السلام عند ربهم وهو وليهم بما كانوا يعملون﴾ [الأنعَام: 127]
Muhammad Junagarhi Inn logon kay wastay inn kay rab kay pass salamti ka ghar hai aur Allah Taalaa inn say mohabbat rakhta hai inn kay aemaal kay waja say |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un logo ke waaste un ke rab ke paas salaamti ka ghar hai aur Allah ta’ala un se muhabbath rakhta hai un ke amaal ki wajeh se |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اُن کے لیے سلامتی کا گھر ہے ان کے رب کے ہاں اور وہی ان کا دوست ہے بسبب ان نیک اعمال کے جو وہ کیا کرتے تھے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri انہی کے لئے ان کے رب کے حضور سلامتی کا گھر ہے اور وہی ان کا مولٰی ہے ان اعمالِ (صالحہ) کے باعث جو وہ انجام دیا کرتے تھے |
Muhammad Taqi Usmani ان کے پروردگار کے پاس سکھ چین کا گھر ایسے ہی لوگوں کے لیے ہے اور جو عمل وہ کرتے رہے ہیں ان کی وجہ سے وہ خود ان کا رکھوالا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi ان لوگوں کے لئے پروردگار کے نزدیک دارالّسلام ہے اور وہ ان کے اعمال کی بنا پر ان کا سرپرست ہے |