Quran with Hindustani translation - Surah Al-An‘am ayat 132 - الأنعَام - Page - Juz 8
﴿وَلِكُلّٖ دَرَجَٰتٞ مِّمَّا عَمِلُواْۚ وَمَا رَبُّكَ بِغَٰفِلٍ عَمَّا يَعۡمَلُونَ ﴾
[الأنعَام: 132]
﴿ولكل درجات مما عملوا وما ربك بغافل عما يعملون﴾ [الأنعَام: 132]
Muhammad Junagarhi Aur her aik kay liye unn kay aemaal kay sabab darjay milen gay aur aap ka rab inn kay aemaal say bey khabar nahi hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur har ek ke liye un ke amaal ke sabab darje milenge aur aap ka rab un ke amaal se be-qabar nahi hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور ہر ایک کے لیے درجے ہیں ان کے عمل کے مطابق اور نہیں ہے آپ کا رب بےخبر اس سے جو وہ کرتے ہیں۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ہر ایک کے لئے ان کے اعمال کے لحاظ سے درجات (مقرر) ہیں، اور آپ کا رب ان کاموں سے بے خبر نہیں جو وہ انجام دیتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani اور ہر قسم کے لوگوں کو مختلف درجات ان اعمال کے حساب سے ملتے ہیں جو انہوں نے کیے ہوتے ہیں۔ اور جو اعمال بھی وہ کرتے ہیں، تمہارا پروردگار ان سے غافل نہیں ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہر ایک کے لئے اس کے اعمال کے مطابق درجات ہیں اور تمہارا پروردگار ان کے اعمال سے غافل نہیں ہے |