Quran with Hindustani translation - Surah Al-Munafiqun ayat 2 - المُنَافِقُونَ - Page - Juz 28
﴿ٱتَّخَذُوٓاْ أَيۡمَٰنَهُمۡ جُنَّةٗ فَصَدُّواْ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِۚ إِنَّهُمۡ سَآءَ مَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ﴾
[المُنَافِقُونَ: 2]
﴿اتخذوا أيمانهم جنة فصدوا عن سبيل الله إنهم ساء ما كانوا يعملون﴾ [المُنَافِقُونَ: 2]
Muhammad Junagarhi Enhon ney apni qasmon ko dhaal bana rakha hai pus Allah ki raah say ruk gaye be-shak bura hai woh kaam jo yeh ker rahey hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim unhone apni qasmo ko dhaal bana rakha hai, pas Allah ki raah se ruk gaye, beshak bura hai wo kaam jo ye kar rahe hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اسی طرح روکتے ہیں اللہ کی راہ سے بےشک یہ لوگ بہت بڑے کرتوت ہیں جو یہ کر رہے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri انہوں نے اپنی قَسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے پھر یہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں، بیشک وہ بہت ہی برا (کام) ہے جو یہ لوگ کر رہے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani انہوں نے اپنی قسموں کو ایک ڈھال بنا رکھا ہے۔ پھر یہ لوگ دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بہت ہی برے ہیں وہ کام جو یہ لوگ کرتے رہے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi انہوں نے اپنی قسموں کو سپر بنالیا ہے اور لوگوں کو راسِ خدا سے روک رہے ہیں یہ ان کے بدترین اعمال ہیں جو یہ انجام دے رہے ہیں |