Quran with Hindustani translation - Surah Al-Mulk ayat 6 - المُلك - Page - Juz 29
﴿وَلِلَّذِينَ كَفَرُواْ بِرَبِّهِمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ ﴾
[المُلك: 6]
﴿وللذين كفروا بربهم عذاب جهنم وبئس المصير﴾ [المُلك: 6]
Muhammad Junagarhi Aur apnay rab kay sath kafur kernay walon kay liye jahannum ka azab hai aur woh kiya hi buri jagah hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur apne rab ke saath kufr karne waalo ke liye jahannam ka azaab hai aur wo kya hee buri jageh hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جنہوں نے انکار کیا اپنے رب کا ان کے لیے عذاب جہنم ہے اور جہنم بڑی بری لوٹنے کی جگہ ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور ایسے لوگوں کے لئے جنہوں نے اپنے رب کا اِنکار کیا دوزخ کا عذاب ہے، اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے |
Muhammad Taqi Usmani اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے کفر کا معاملہ کیا ہے، ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے، اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار کا انکار کیا ہے ان کے لئے جہنمّ کا عذاب ہے اور وہی بدترین انجام ہے |