Quran with Urdu translation - Surah Al-Mulk ayat 6 - المُلك - Page - Juz 29
﴿وَلِلَّذِينَ كَفَرُواْ بِرَبِّهِمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَۖ وَبِئۡسَ ٱلۡمَصِيرُ ﴾
[المُلك: 6]
﴿وللذين كفروا بربهم عذاب جهنم وبئس المصير﴾ [المُلك: 6]
Abul Ala Maududi Jin logon ne apne Rubb se kufr kiya hai unke liye jahannum ka azaab hai aur woh bahut hi bura thikana hai |
Ahmed Ali اور جنہوں نے اپنے رب کا انکار کیا ہے ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے۔ اور وہ برا ٹھکانہ ہے |
Mahmood Ul Hassan اور جو لوگ منکر ہوئے اپنے رب سے اُنکے واسطے ہے عذاب دردناک اور بری جگہ جا پہنچے [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار کا کفر (انکار) کیا ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔ |