Quran with Hindustani translation - Surah Al-Insan ayat 16 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿قَوَارِيرَاْ مِن فِضَّةٖ قَدَّرُوهَا تَقۡدِيرٗا ﴾ 
[الإنسَان: 16]
﴿قواريرا من فضة قدروها تقديرا﴾ [الإنسَان: 16]
| Muhammad Junagarhi Sheeshy bhi chandi kay jinko(saqi ney)andazay say nap rakha hoga  | 
| Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim shishe bhi chaandi ke jin ko (saaqi ne) andaaze se naap rakha hoga  | 
| Muhammad Karam Shah Al Azhari (اور) شیشے بھی وہ جو چاندی کی قسم کے ہوں گے ساقیوں نے انہیں پورے اندازہ سے بھرا ہوگا  | 
| Muhammad Tahir Ul Qadri (اور) شیشے بھی چاندی کے (بنے) ہوں گے جنہیں انہوں نے (ہر ایک کی طلب کے مطابق) ٹھیک ٹھیک اندازہ سے بھرا ہوگا  | 
| Muhammad Taqi Usmani شیشے بھی چاندی کے جنہیں بھرنے والوں نے توازن کے ساتھ بھرا ہوگا  | 
| Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ ساغر بھی چاندی ہی کے ہوں گے جنہیں یہ لوگ اپنے پیمانہ کے مطابق بنالیں گے  |