Quran with Hindustani translation - Surah Al-Insan ayat 29 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذۡكِرَةٞۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلٗا ﴾
[الإنسَان: 29]
﴿إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلى ربه سبيلا﴾ [الإنسَان: 29]
Muhammad Junagarhi Yaqeenan yeh to aik naseehat hai pus jo chahey apney rab ki raah lelay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim yaqinan ye to ek nasihath hai, pas jo chaahe apne rab ki raah le le |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بے شک یہ ایک نصیحت ہے۔ پس جس کا جی چاہے اختیار کر لے اپنے رب کے قرب کا راستہ |
Muhammad Tahir Ul Qadri بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہے، سو جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف (پہنچنے کا) راستہ اِختیار کر لے |
Muhammad Taqi Usmani حقیقت یہ ہے کہ یہ ایک نصیحت کی بات ہے۔ اب جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے والا راستہ اختیار کرلے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ ایک نصیحت کا سامان ہے اب جس کا جی چاہے اپنے پروردگار کے راستہ کو اختیار کرلے |