Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 29 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿إِنَّ هَٰذِهِۦ تَذۡكِرَةٞۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلٗا ﴾
[الإنسَان: 29]
﴿إن هذه تذكرة فمن شاء اتخذ إلى ربه سبيلا﴾ [الإنسَان: 29]
Abul Ala Maududi Yeh ek nasihat hai,ab jiska jee chahey apne Rubb ki taraf jaane ka rasta ikhtiyar karle |
Ahmed Ali بے شک یہ ایک نصیحت ہے پس جو کوئی چاہے اپنے رب کی طرف راستہ اختیار کرے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے |
Mahmood Ul Hassan یہ تو نصیحت ہے پھر جو کوئی چاہے کر رکھے اپنے رب تک راہ [۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک یہ ایک بڑی نصیحت ہے تو جو چاہے اپنے پروردگار کا راستہ اختیار کرے۔ |