Quran with Hindustani translation - Surah At-Takwir ayat 21 - التَّكوير - Page - Juz 30
﴿مُّطَاعٖ ثَمَّ أَمِينٖ ﴾
[التَّكوير: 21]
﴿مطاع ثم أمين﴾ [التَّكوير: 21]
Muhammad Junagarhi Jis ki (asmanon mein)ita-at ki jati hay amen hy |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jis ki (asmaano mein) ita’ath ki jaati hai, ameen hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari (سب فرشتوں کا) سردار اور وہاں کا امین ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri (تمام جہانوں کے لئے) واجب الاطاعت ہیں (کیونکہ ان کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے)، امانت دار ہیں (وحی اور زمین و آسمان کے سب اُلوہی رازوں کے حامل ہیں) |
Muhammad Taqi Usmani وہاں اس کی بات مانی جاتی ہے۔ وہ امانت دار ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ وہاں قابل اطاعت اور پھر امانت دار ہے |