Quran with Hindustani translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 2 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكۡتَالُواْ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسۡتَوۡفُونَ ﴾
[المُطَففين: 2]
﴿الذين إذا اكتالوا على الناس يستوفون﴾ [المُطَففين: 2]
Muhammad Junagarhi kay jab logon say nap kerlyty hein to pora pora lyty hein |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ke jab logo se naap kar lete hai to pura pura lete hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جب وہ لوگوں سے ناپ کرلیتے ہیں تو پورا پورا لیتے ہیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri یہ لوگ جب (دوسرے) لوگوں سے ناپ لیتے ہیں تو (ان سے) پورا لیتے ہیں |
Muhammad Taqi Usmani جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کرلیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi یہ جب لوگوں سے ناپ کرلیتے ہیں تو پورا مال لے لیتے ہیں |