Quran with Urdu translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 2 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿ٱلَّذِينَ إِذَا ٱكۡتَالُواْ عَلَى ٱلنَّاسِ يَسۡتَوۡفُونَ ﴾
[المُطَففين: 2]
﴿الذين إذا اكتالوا على الناس يستوفون﴾ [المُطَففين: 2]
Abul Ala Maududi Jinka haal yeh hai ke jab logon se letey hai to pura pura letey hai |
Ahmed Ali وہ لوگ کہ جب لوگوں سے ماپ کر لیں تو پورا کریں |
Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگوں سے ناپ کر لیں تو پورا لیں |
Mahmood Ul Hassan وہ لوگ کہ جب ماپ کر لیں لوگوں سے تو پورا بھر لیں |
Muhammad Hussain Najafi جب وہ (اپنے لئے) لوگوں سےناپ کر لیں تو پورا لیتے ہیں۔ |