Quran with Hindustani translation - Surah At-Taubah ayat 56 - التوبَة - Page - Juz 10
﴿وَيَحۡلِفُونَ بِٱللَّهِ إِنَّهُمۡ لَمِنكُمۡ وَمَا هُم مِّنكُمۡ وَلَٰكِنَّهُمۡ قَوۡمٞ يَفۡرَقُونَ ﴾
[التوبَة: 56]
﴿ويحلفون بالله إنهم لمنكم وما هم منكم ولكنهم قوم يفرقون﴾ [التوبَة: 56]
Muhammad Junagarhi Yeh Allah ki qasam kha kha ker kehtay hain yeh tumhari jamat kay log hain halankay woh dar-asal tumharay nahi baat sirf itni hai kay yeh darpok log hain |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ye Allah ki qasam kha kha kar kehte hai ke ye tumhari jamath ke log hai,halan ke wo dar asal tumhare nahi,baat sirf itni hai ke ye darpuk log hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اگر مل جائے انھیں کوئی پناہ گاہ یا کوئی غار یا گھس بیٹھ نے کی جگہ تو (دیکھیے گا) وہ منہ پھیر لیں گے اس طرف منہ زوری کرتے ہوئے۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور وہ (اس قدر بزدل ہیں کہ) اللہ کی قَسمیں کھاتے ہیں کہ وہ تم ہی میں سے ہیں حالانکہ وہ تم میں سے نہیں لیکن وہ ایسے لوگ ہیں جو (اپنے نفاق کے ظاہر ہونے اور اس کے انجام سے) ڈرتے ہیں (اس لئے وہ بصورتِ تقیہ اپنا مسلمان ہونا ظاہر کرتے ہیں) |
Muhammad Taqi Usmani یہ اللہ کی قسمیں کھا کر کہتے ہیں کہ وہ تم میں سے ہیں، حالانکہ وہ تم میں سے نہیں ہیں، بلکہ وہ ڈرپوک لوگ ہیں |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور یہ اللہ کی قسم کھاتے ہیں کہ یہ تم ہی میں سے ہیں حالانکہ یہ تم میں سے نہیں ہیں یہ لوگ بزدل لوگ ہیں |