Quran with Hindustani translation - Surah At-Taubah ayat 89 - التوبَة - Page - Juz 10
﴿أَعَدَّ ٱللَّهُ لَهُمۡ جَنَّٰتٖ تَجۡرِي مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَٰرُ خَٰلِدِينَ فِيهَاۚ ذَٰلِكَ ٱلۡفَوۡزُ ٱلۡعَظِيمُ ﴾
[التوبَة: 89]
﴿أعد الله لهم جنات تجري من تحتها الأنهار خالدين فيها ذلك الفوز﴾ [التوبَة: 89]
Muhammad Junagarhi Enhi kay liye Allah ney woh jannaten tayyar ki hain jin kay neechay nehren jaari hain jin mein yeh hamesha rehney walay hain yehi boht bari kaamyabi hai |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim inhi ke liye Allah ne wo jannate tayyar ki hai jin ke niche nehre jari hai,jin mein ye hamesh rehne wale hai,yahi bahuth badi kamyabi hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور آئے بہانہ بنانے والے بدو تاکہ اجازت مل جائے انھیں اور بیٹھ رہے وہ جنھوں نے جھوٹ بولا تھا اللہ اور اس کے رسول سے عنقریب پہنچے گا جنھوں نے کفر کیا ان میں سے عذاب دردناک۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri اللہ نے ان کے لئے جنتیں تیار فرما رکھی ہیں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہیں (وہ) ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، یہی بہت بڑی کامیابی ہے |
Muhammad Taqi Usmani اللہ نے ان کے لیے وہ باغات تیار کر رکھے ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، جن میں یہ ہمیشہ رہیں گے، اور یہ بڑی زبردست کامیابی ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اللہ نے ان کے لئے وہ باغات مہیا کئے ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں اور وہ ان ہی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں اور یہی بہت بڑی کامیابی ہے |