Quran with Urdu translation - Surah Al-Fatihah ayat 2 - الفَاتِحة - Page - Juz 1
﴿ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الفَاتِحة: 2]
﴿الحمد لله رب العالمين﴾ [الفَاتِحة: 2]
Abul Ala Maududi Tareef Allah hi ke liye hai jo tamaam qayinaat ka Rubb hai |
Ahmed Ali سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے |
Mahmood Ul Hassan سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں [۲] جو پالنے والا سارے جہان کا [۳] |
Muhammad Hussain Najafi ہر قسم کی تعریف اس اللہ کے لیے جو سب جہانوں کا پروردگار ہے۔ |