القرآن باللغة الأوردية - سورة الفاتحة مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Fatiha in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة الفاتحة باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 7 - رقم السورة 1 - الصفحة 1.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ (1) اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے |
الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (2) تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے |
الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ (3) رحمان اور رحیم ہے |
مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (4) روز جزا کا مالک ہے |
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (5) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں |
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ (6) ہمیں سیدھا راستہ دکھا |
صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ (7) اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں |