Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 69 - يُونس - Page - Juz 11
﴿قُلۡ إِنَّ ٱلَّذِينَ يَفۡتَرُونَ عَلَى ٱللَّهِ ٱلۡكَذِبَ لَا يُفۡلِحُونَ ﴾
[يُونس: 69]
﴿قل إن الذين يفترون على الله الكذب لا يفلحون﴾ [يُونس: 69]
Abul Ala Maududi (Aey Muhammad), kehdo ke jo log Allah par jhoote iftara bandhte hain (invent lie) woh hargiz falaah nahin paa saktey |
Ahmed Ali کہہ دو جو لوگ الله پر افترا کرتے ہیں نجات نہیں پائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو جو لوگ خدا پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں فلاح نہیں پائیں گے |
Mahmood Ul Hassan کہہ جو لوگ باندھتے ہیں اللہ پر جھوٹ بھلائی نہیں پاتے |
Muhammad Hussain Najafi (اے رسول) کہہ دیجئے جو لوگ خدا پر جھوٹا بہتان باندھتے ہیں وہ کبھی فلاح نہیں پائیں گے۔ |