Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 86 - يُونس - Page - Juz 11
﴿وَنَجِّنَا بِرَحۡمَتِكَ مِنَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[يُونس: 86]
﴿ونجنا برحمتك من القوم الكافرين﴾ [يُونس: 86]
Abul Ala Maududi Aur apni rehmat se humko kafiron se nijaat de.” |
Ahmed Ali اور ہمیں مہربانی فرما کر ان کافروں سے چھڑا دے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش |
Mahmood Ul Hassan اور چھڑا دے ہم کو مہربانی فرما کر ان کافر لوگوں سے [۱۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہمیں اپنی رحمت سے ظالموں (کے پنجۂ ظلم) سے نجات عطا فرما۔ |