Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 58 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَلَمَّا جَآءَ أَمۡرُنَا نَجَّيۡنَا هُودٗا وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ مَعَهُۥ بِرَحۡمَةٖ مِّنَّا وَنَجَّيۡنَٰهُم مِّنۡ عَذَابٍ غَلِيظٖ ﴾
[هُود: 58]
﴿ولما جاء أمرنا نجينا هودا والذين آمنوا معه برحمة منا ونجيناهم من﴾ [هُود: 58]
Abul Ala Maududi Phir jab hamara hukum aa gaya to humne apni rehmat se Hud ko aur un logon ko jo uske saath iman laye thay nijaat de di aur ek sakht azaab se unhein bacha liya |
Ahmed Ali اور جب ہمارا حکم پہنچا تو ہم نے ہود کو اورانہیں جو اس کے ساتھ ایمان لائے تھے اپنی رحمت سے بچا لیا اور ہم نے انہیں سخت عذاب سے نجات دی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب ہمارا حکم عذاب آپہنچا تو ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ ایمان لائے تھے ان کو اپنی مہربانی سے بچا لیا۔ اور ان کو عذاب شدید سے نجات دی |
Mahmood Ul Hassan اور جب پہنچا ہمارا حکم بچا دیا ہم نے ہود کو اور جو لوگ ایمان لائے تھے اس کےساتھ اپنی رحمت سے اور بچا دیا انکو ایک بھاری عذاب سے [۸۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب ہمارا حکم (عذاب) آگیا تو ہم نے اپنی خاص رحمت سے ہود(ع) کو اور ان لوگوں کو جو ان کے ساتھ ایمان لائے تھے نجات دے دی اور انہیں ایک سخت عذاب سے بچا لیا۔ |