Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 95 - هُود - Page - Juz 12
﴿كَأَن لَّمۡ يَغۡنَوۡاْ فِيهَآۗ أَلَا بُعۡدٗا لِّمَدۡيَنَ كَمَا بَعِدَتۡ ثَمُودُ ﴾
[هُود: 95]
﴿كأن لم يغنوا فيها ألا بعدا لمدين كما بعدت ثمود﴾ [هُود: 95]
Abul Ala Maududi Goya woh kabhi wahan rahey basey hi na thay. Suno! Madiyan waley bhi door phenk diye gaye jis tarah Samood phenke gaye thay |
Ahmed Ali گویا کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے خبردار مدین پر پھٹکار ہے جیسے ثمود پر پھٹکار ہوئی تھی |
Fateh Muhammad Jalandhry گویا ان میں کبھی بسے ہی نہ تھے۔ سن رکھو کہ مدین پر (ویسی ہی) پھٹکار ہے جیسی ثمود پر پھٹکار تھی |
Mahmood Ul Hassan گویا کبھی وہاں بسے ہی نہ تھے [۱۳۴] سن لو پھٹکار ہے مدین کو جیسے پھٹکار ہوئی تھی ثمود کو [۱۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi گویا وہ ان میں کبھی آباد ہوئے ہی نہ تھے۔ آگاہ ہو۔ ہلاکت و بربادی ہے مدین کیلئے جس طرح ہلاکت تھی قومِ ثمود کے لیے۔ |