Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 14 - يُوسُف - Page - Juz 12
﴿قَالُواْ لَئِنۡ أَكَلَهُ ٱلذِّئۡبُ وَنَحۡنُ عُصۡبَةٌ إِنَّآ إِذٗا لَّخَٰسِرُونَ ﴾
[يُوسُف: 14]
﴿قالوا لئن أكله الذئب ونحن عصبة إنا إذا لخاسرون﴾ [يُوسُف: 14]
Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya, “agar hamare hotey isey bhediye (wolf) ne kha liya, jabke hum ek jattha (band) hain, tab to hum badey hi nikamme hongey” |
Ahmed Ali انہوں نے کہا اگر اسے بھیڑیا کھا گیا اور ہم ایک طاقتور جماعت ہیں بے شک ہم اس وقت البتہ نقصان اٹھانے والے ہوں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ کہنے لگے کہ اگر ہماری موجودگی میں کہ ہم ایک طاقتور جماعت ہیں، اسے بھیڑیا کھا گیا تو ہم بڑے نقصان میں پڑگئے |
Mahmood Ul Hassan بولے اگر کھا گیا اس کو بھیڑیا اور ہم ایک جماعت ہیں وقت ور تو تو ہم نے سب کچھ گنوا دیا [۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا کہ اگر اسے بھیڑیا کھا جائے جبکہ ہماری پوری جماعت (حفاظت کے لئے) موجود ہے تو پھر تو ہم گھاٹا اٹھانے والے (اور بالکل گئے گزرے) ہوں گے۔ |